جانشین مفتی اعظم میرے اختر رضا
📅 26-09-2026
👁 117 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 6 شیئر
ادب و شاعری
یاد آتا ہے تمہارا چاند سا چہرہ ہمیں
اب کریں کس کی زیارت سیدی اختر رضا
اہل سنت پر تمہارا یہ بڑا احسان ہے
راہ حق تیری ہدایت سیدی اختر رضا
اک جھلک جس نے بھی دیکھا آپ کا اے مرشدی
ہو گئی اس کو محبت سیدی اختر رضا
آپ پر فیضان ورحمت ہے بچشمِ خاں رضا
یعنی فیضِ اعلی حضرت سیدی اختر رضا
اب نگاہیں فیض کی اپنے مریدوں پر کرو
نوری حاضر ہے بخدمت سیدی اختر رضا
افسر رضا نوری
تبصرے (0)
شائع کردہ
✍️ Active Reporter
★★★★★
محمد شعیب رضا نظامی فیضی ایک نوجوان مصنف، قلم کار، صحافی اور باصلاحیت عالم دین ہیں۔ دو درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔
اسی زمرے میں مزید

ہر ایک شخص وفادار ہو ضروری کیا

عشق میں اس سے کروں گا جسے اردو آئے





