تازہ ترین

گوونڈی میں یو سی سی پر میٹنگ اختتام پذیر

۳۷ سوالوں کا جواب کیا دیا جائے اور کیسے ای میل کیا جائے بتایا گیا

📅 06-11-2026 👁 96 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 3 شیئر
ممبئی

دستخطی مہم چلانے پر بھی زور دیا گیا

بروز جمعرات ۵ نومبر ۲۰۲۶ کو بعد نماز عشاء عرفان مناف ڈیوٹے صاحب کی آفس کے سامنے ایک میٹنگ ہوئی جس میں سب سے پہلے تلاوت کلام پاک سے میٹنگ کا آغاز کیا گیا اس کے بعد خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت الحاج سعید نوری صاحب کی موجودگی میں علامہ اعجاز کشمیری صاحب قبلہ نے یوسی سی کے بارے میں لوگوں کو سمجھایا اور کیسے سوالات کے جوابات دینا ہے ای میل کیسے کرنا ہے بتا یا نیز ائمۂ مساجد سے گزارش کی گئی کی اپنی اپنی مساجد میں عوام کو سمجھائیں اور ای میل کے ساتھ دستخطی مہم بھی چلائیں بعد نماز جمعہ لوگوں سے فارم پر دستخط کروائیں ۔
میٹنگ میں کثیر تعداد میں علماء کرام وائمۂ مساجد نے شرکت کی بالخصوص علامہ فرید الزمان صاحب علامہ عباس صاحب محترم مصطفیٰ رضا ( امن میاں ) مفتی نورالحسن علیمی صاحب علامہ جہانگیر القادری صاحب مفتی شاہد مصباحی صاحب قاری توفیق اعظمی صاحب علامہ امجد صاحب علامہ غلام محی الدین صاحب قاری عیش محمد صاحب قاری قسمت صاحب قاری اسرائیل صاحب ودیگر حضرات سر فہرست رہے۔

ردِعمل دیں (1)

شیئر کریں (3)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★

News Home

📍 Gorakhpur

📰 35 پوسٹ👁 3119 قارئین📊 89.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن ودربھ اسٹیٹ یونٹ کا اجلاس اختتام پذیر ہوا

مقبول ترین پوسٹس

علامہ اقبال اور اردو زبان کی ترویج

👁 563 ویوز

مدینہ یونیورسٹی میں 100 مصنفین کی کتابوں پر پابندی، فہرست میں پہلا نام مولانا ابوالحسن علی ندوی کا

👁 459 ویوز

اولاد کی تربیت شفقت و حکمت سے

👁 387 ویوز

شراب کے دینی و دنیوی نقصانات

👁 354 ویوز

حسد:ایک تباہ کن نفسیاتی مرض

👁 347 ویوز