تازہ ترین

یوتھ ویکیشن کیمپ برائے 25 تا 35 سال کے نوجوان

📅 28-10-2026 👁 14 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
PostMail

یوتھ ویکیشن کیمپ برائے 25 تا 35 سال کے نوجوان

روزمرہ کی مصروفیت سے ہٹ کر خود کو تروتازہ کرنے، آپس میں جڑنے اور زندگی کے
مقاصد کو از سر نو تلاش کرنے کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ 25 سے 35 سال کی عمر
کے نوجوانوں کے لیے ایس ایم فارم ہاؤس، پنویل میں ایک خصوصی "یوتھ ویکیشن
کیمپ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ دو روزہ کیمپ 7 اور 8 نومبر 2026ء (ہفتہ
اور اتوار) کو منعقد ہوگا۔ اس کیمپ میں اوپن ڈسکشنز، آؤٹ ڈور ایڈونچر اینڈ
ٹریکنگ، سوئمنگ اینڈ کیمپنگ، کلچرل نائٹ اینڈ بون فائر، لائف گول سیٹنگ اور
اسپرچوئل گائیڈنس جیسی پرکشش سرگرمیاں شامل ہیں۔ اس کی رجسٹریشن فیس ₹500/- ہے
جس میں بس کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3 نومبر 2026ء ہے۔
خواہشمند حضرات مزید معلومات یا رجسٹریشن کے لیے شہباز احمد (نمبر:
9004037840) یا انظر شیخ (8655005346) پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
M

Mohammad Atif Raza

📍 Gorakhpur

📰 31 پوسٹ👁 1276 قارئین📊 41.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

اسلامی قانونِ وراثت میں محجوب پوتے پوتیوں کا مسئلہ

IYM CONFERENCE 2026

محبِ اردو ایوارڈ: جناب عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری کی ادبی، علمی اور تحقیقی خدمات کا اعتراف* مرتب:- ڈاکٹر عتیق الرحمان عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری

مقبول ترین پوسٹس

علامہ اقبال اور اردو زبان کی ترویج

👁 563 ویوز

مدینہ یونیورسٹی میں 100 مصنفین کی کتابوں پر پابندی، فہرست میں پہلا نام مولانا ابوالحسن علی ندوی کا

👁 460 ویوز

اولاد کی تربیت شفقت و حکمت سے

👁 391 ویوز

شراب کے دینی و دنیوی نقصانات

👁 356 ویوز

حسد:ایک تباہ کن نفسیاتی مرض

👁 347 ویوز